آیت

 
ایک مانگنے والے نے واقع ہونے والے عذاب کا سوال کیا،کافروں کے لئے اسے کوئی ٹالنے والا نہیں ہے ، یہ بلندیوں والے خدا کی طرف سے ہے۔
معارج، آیت ۱۔۳
مزید پڑھئے

حدیث

 
امام صادق علیہ السلام: جب قیامت برپا ہوگی تو چار ایام بہت تیزی سے خدا کی طرف جائیں گے بالکل اسی طرح جس طرح دلہن حجلۂ عروس میں جاتی ہے ، وہ ایام یہ ہیں : روز فطر، روز قربان، روز جمعہ اور روز غدیرخم۔
اقبال ابن طاووس ص ۴۶
مزید پڑھئے

اہداف و مقاصد

غدیر و ولایت ہمارے عقائد و کردار کی بنیاد ہے ، ہماری ثقافت کی شہ رگِ حیات ہے ، ہم اسی سے لو لگائے جیتے آئے ہیں اور اسی پر مرتے رہیںگے ، اس کا سر چشمہ قرآن کی ابد آثار آیات سے ملتا ہے اور اس کی آبیاری مسلسل تیس برس پر مشتمل سیرت رسول نے کی ہے آنحضرت نے اعلان غدیر اور ولایت کی اہمیت و عظمت کے پیش نظر اسے آنے والی نسلوں کو زیادہ سے زیادہ عام کرنے کا خصوصی حکم دیاہے ۔

مزید پڑھئے

جدید کتابیں