احکام و مسائل

 

کیا حاملہ اور دودھ پلانے والی عورت کو حیض آسکتاہے ؟

حاملہ اور دودھ پلانے والی عورت کو بھی حیض آنا ممکن ہے ، اگر حاملہ عورت ایام شروع ہونے کے بیس روز بعد بھی حیض کی علامتوں کے ساتھ خون دیکھے تو وہ ان کاموں کو ترک کردے جنہیں حائض کرتی ہے اور مستحاضہ کے افعال بھی بجا لائے ۔
احکام و مسائل کی طرف جائیے