author image

مولانا سید علی اختر رضوی

مصنف، مؤلف، مترجم ، مبلغ

برصغیر ہند و پاک کے جن خطے کو شروع ہی علمی ، سیاسی اور ادبی فوقیت حاصل رہی ان میں ''گوپال پور'' انتہائی اہم ہے ، گوپال پور صوبۂ بہار کے سیوان ضلع کی ایک مردم خیز بستی ہے ، اس چھوٹی سی بستی میں کچھ ہستیاں ایسی پیدا ہوئی جنہوں نے اپنے علمی ، ادبی ،مذہبی ، سیاسی اور سماجی کارناموں سے اس بستی کو بین الاقوامی سطح پر متعارف کرایا ، یہ بستی ہمیشہ سے علم و ادب کا مرکز رہی ہے ،ایک سے ایک استادان فن نے اپنے علم و ادب کی جلوہ سامانیاں بکھیری ہیں ، فقہ و اصول ، حدیث و تفسیر ، عرفان و فلسفہ ، شعر و ادب تقریباً ہر فن میں قیمتی جواہر پارے ملاحظہ کئے جاسکتے ہیں ۔

بایو پڑھیں >
0
counter icon

کتابیں

0
counter icon

صفحات

0
counter icon

مقالات