آیت

عددآیت 
1 ایک مانگنے والے نے واقع ہونے والے عذاب کا سوال کیا،کافروں کے لئے اسے کوئی ٹالنے والا نہیں ہے ، یہ بلندیوں والے خدا کی طرف سے ہے۔معارج، آیت ۱۔۳
2 ایک مانگنے والے نے واقع ہونے والے عذاب کا سوال کیا،کافروں کے لئے اسے کوئی ٹالنے والا نہیں ہے ، یہ بلندیوں والے خدا کی طرف سے ہے۔معارج، آیت ۱۔۳
3 اے پیغمبر! آپ اس حکم کو پہنچا دیں جو آپ کے پروردگار کی طرف سے نازل کیا گیاہے اور اگر آپ نے یہ نہ کیا تو گویاکوئی کار رسالت انجام نہیں دیا، خدا آپ کو لوگوں کے شر سے محفوظ رکھے گا ۔مائدہ، آیت ۶۷
4 آج میں نے تمہارے لئے دین کو کامل کردیا ہے اور اپنی نعمتوں کو تمام کردیاہے اور تمہارے لئے دین اسلام کو پسندیدیدہ بنادیا ہے ۔مائدہ،آیت ۳
5 بے شک تمہارا ولی اور سرپرست اور تمہارے نفسوں پر تم سے زیادہ بااختیار تو بس خدا ہے اور اس کا رسول اور وہ لوگ جو ایمان لائے اور نماز قائم کرتے ہیں اور حالت رکوع میں زکات دیتے ہیں.مائدہ، آیت ۵۵