author image

سید شاہد جمال رضوی

مصنف، مؤلف، مترجم ، مبلغ

سید شاہد جمال رضوی ایک شیعہ عالم دین ، مصنف و مترجم ، خطیب و شاعر اورمبلغ ہیں ، اسلام کے اہم موضوعات پر آپ نے ڈھیروں کتابیں لکھی ہیں اور بہت سی فارسی و عربی کتابوں کا اردو ترجمہ کیاہے ، قرآن و حدیث ، اخلاق و معاشرت ، تاریخ و سیرت اور غدیر و ولایت کے علاوہ بے شمار مذہبی اور ادبی موضوعات پر سو سے زیادہ مضامین لکھے ہیں ۔دین اسلام کی تبلیغ آپ کا اہم اور انتہائی محبوب مشغلہ ہے، مذہبی تبلیغ اور محافل و مجالس میں خطابت کے لئے آپ نے ہندوستان کے مختلف شہروں کا سفر کیاہے ، آپ کے اہم کارناموں میں شعور ولایت فاونڈیشن کی تاسیس اور ۳۳/جلدوں پر مشتمل علامہ امینیؒ کی گرانقدر کتاب کے سلسلہ وار موضوعات کا اردوترجمہ نمایاں حیثیت کا حامل ہے۔

بایو پڑھیں >
0
counter icon

کتابیں

0
counter icon

صفحات

0
counter icon

مقالات

0
counter icon

ایوارڈ