کامکس

 
shaoorewilayat.com
عنوان ایک یادگار سفر
مؤلف قنبر علی؍شاہد جمال رضوی
ناشر شعور ولایت فاؤنڈیشن, لکھنؤ
موضوع غدیر و و لایت
زبان ہندی
کامکس کے بارے میں اس کامکس کا موضوع غدیر ہے ، اس کامکس میں سعید نامی ایک بچے کے ذریعہ غدیر کے واقعہ کو بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے ، یہ بچہ اپنے بابا کے ساتھ مکہ جاتاہے اور واپس آتے ہوئے غدیر کے میدان میں غدیر خم کا پورا واقعہ اپنی آنکھوں سے دیکھتاہے ۔ اس کامکس میں خوبصورت تصاویر کے ذریعہ کہانی کو جذاب بنانے کی کوشش کی گئی ہے ، لہجہ آسان بہت آسان رکھاگیاہے تاکہ ہر بچہ اسے پڑھ کر غدیر کا واقعہ سمجھ سکے اور اپنے دوستوں سے بھی بیان کرسکے ۔
Buy online Facebook Flipkart Other Link
GO TO COMICS LIBRARY