|
عنوان |
باغ فدک (ہندی) |
مؤلف |
محمد حسن شفیعی شاہرودی / سعید حسن جونپوری |
ناشر |
شعور ولایت فاؤنڈیشن, لکھنؤ |
موضوع |
باغ فدک |
زبان |
ہندی |
کامکس کے بارے میں |
باغ فدک ––––––وہ اہم باغ ہے جسے رسول خداؐنے اپنی بیٹی کو تحفہ میں دیا تھا ، بڑا خوبصورت اور بڑا باغ تھا جس میں بہت سے پھل وغیرہ اگائے جاتے تھے ، صدیقہ طاہرہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اس باغ سے حاصل ہونے والی آمدنی کو مدینہ کے فقیروں میں تقسیم کردیتی تھی ۔اسی واقعہ کو بچوں تک پہنچانے کے لئے کہانی اور تصویروں کا سہارا لیاگیا ہے تاکہ یہ خوبصورت تصویریں دیکھ کر اور کہانی پڑھ کر اس باغ کی حقیقت سے آشنا ہوسکیں ۔ یہ کامکس مذہبی دنیا میں ایک اہم اضافہ کی حیثیت رکھتی ہے۔ |
GO TO COMICS LIBRARY
|