|
عنوان |
ایک دروازہ جو بند نہیں ہوا |
مؤلف |
محمد حسین شفیعی / سید شاہد جمال رضوی |
ناشر |
شعور ولایت فاؤنڈیشن, لکھنؤ |
موضوع |
غدیر و و لایت |
زبان |
اردو |
کامکس کے بارے میں |
یہ کامکس رسول اکرمؐ کی ایک حدیث کے اوپر بچوں کے لئے تیار کی گئی ہے جس کا نام حدیث سد الابواب ہے ، یہ حدیث حضرت علیؑ کی حقانیت کو ثابت کرنے والی حدیثوں میں سے ایک ہے جس میں آپ کو نفس رسول کہاگیاہے ، حدیث کا خلاصہ یہ ہے کہ اس میں رسول اکرمؐ نے خدا کے حکم سے مسجد کی طرف کھلنے والے تمام دروازے بند کروادئیے تھے صرف حضرت علیؑ اور جناب زہرا سلام اللہ علیہا کے گھر کا دروازہ کھلا رکھوایا۔ بچوں کی دلچسپی کے لئے اس حدیث کو ایک خوبصورت کہانی کی شکل میں بیان کیاگیاہے تاکہ ہنستے کھیلتے وہ دین اسلام کے ایک اہم واقعہ سے بھی آشنا ہوجائیں ۔ یہ کامکس ۱۶ صفحات پر مشتمل ہے ، ہر صفحہ میں کہانی کے ساتھ ساتھ خوبصورت تصویریں ہیں ۔ |
GO TO COMICS LIBRARY
|