|
عنوان |
اطفال غدیر |
مؤلف |
سید شاہد جمال رضوی |
ناشر |
شعور ولایت فاؤنڈیشن |
موضوع |
غدیر و و لایت |
زبان |
اردو |
کامکس کے بارے میں |
یہ کامکس بچوں کو غدیر سے قریب کرنے کے لئے منفرد انداز میں مرتب کی گئی ہے ، اس کے ہر صفحہ پر پینٹنگ ہے اور اسی پینٹنگ سے ملتے جلتے جملے اردو میں اوپر اور نیچے ہندی میں لکھے گئے ہیں، ان چھوٹے چھوٹے جملوں میں غدیر کے معارف کو بیان کیا گیاہے اور غدیر کے سلسلے میں بچوں کی چھوٹی چھوٹی ذمہ داریوں کی طرف بھی اشارہ کیاگیاہے جیسے: غدیر کے دن نئے لباس پہننا ، محفل کرنا ، عیدی لینا اور دوسروں کو دینا ، گھر اور گلی محلے کو سجانا وغیرہ ....آخری صفحہ کو خالی رکھا گیاہے اور بچوں سے کہاگیاہے کہ وہ اپنے پسند کی پینٹنگ اس صفحہ پر بنائیں ۔ پوری کامکس ۱۲ صفحات پر مشتمل ہے ۔ |
GO TO COMICS LIBRARY
|