کامکس

 
shaoorewilayat.com
عنوان عید غدیر
مؤلف مہدی امیدواریان / نرجس فاطمہ
ناشر شعور ولایت فاؤنڈیشن, لکھنؤ
موضوع غدیر و و لایت
زبان اردو
کامکس کے بارے میں دین اسلام کی سب سے بڑی عید ’’عید غدیر ‘‘ ہے ، اس عید کے بارے میں جاننا ہم سب کی ذمہ داری ہے ، اسی لئے بچوں کے لئے اس عید سے متعلق ایک کامکس تیار کی گئی ہے جس میں کہانی اور خوبصورت تصویروں کے ذریعہ بچوں کو عید غدیر کے بارے میں بتایا گیا ہے اور اس دن کیا کرنا چاہئے اس کی وضاحت کی گئی ہے ۔ ایک معصوم بچی اپنی ماں کے ساتھ مل کر غدیر کے دن کیسے خوشیاں مناتی ہیں ، اسے پڑھ کر ہمارے بچوں کے دل میں خاص جذبہ ضرور پیدا ہوگا ۔
Buy online Facebook Flipkart Other Link
GO TO COMICS LIBRARY