کتب خانہ

 
shaoorewilayat.com
عنوان حضرت علیؑ؛مظلوموں کے سردار (علامہ امینیؒ کی کتاب الغدیر سے اقتباس)
مؤلف حجۃ الاسلام محمد حسن شفیعی شاہرودی
مترجم مولانا سید شاہد جمال رضوی گوپال پوری
ناشر موسسہ میراث نبوت ، قم المقدسہ ایران
موضوع حضرت علیؑ
زبان اردو
صفحات 360
کتاب کے بارے میں الغدیر کے سلسلہ وار موضوعات عہد حاضر کا ایک اہم اور قابل قدر کارنامہ ہے ، اس سلسلۂ کتب میں ۳۲ جلدوں پر مشتمل الغدیر کے ستائس موضوعات کو انتہائی خوبصورتی اور عرق ریزی سے شامل کیاگیاہے ۔ ارباب نظر جانتے ہیں کہ الغدیر ایک دائرۃ المعارف ہے جس میں علامہ امینیؒ نے مختلف موضوعات پر سیر حاصل بحث کی ہے ، ایک عام قاری مطالعہ کے دوران ان موضوعات سے کما حقہ استفادہ نہیں کرسکتا اسی لئے ضروری تھا کہ ان تمام موضوعات کو کتابی شکل دی جائے تاکہ ایک عام قاری بھی ان موضوعات سے بہتر طور پر استفادہ کرسکے ۔ انہیں اہم موضوعات کی ایک کڑی رسول اعظم جلد ۱ ہے ۔
مؤلف کے بارے میں ان موضوعات کے واقعی مؤلف تو حضرت علامہ عبدالحسین امینی ہیں جنہوں نے الغدیر کی تالیف میں برسوں محنت کی ہے ۔ لیکن حجۃ الاسلام آقای شفیعی شاہرودی نے بھی اس عظیم کتاب کو کتب خانہ کی محدود فضا سے باہر نکالنے کم محنت نہیں کی ہے ۔ آپ نے ہر موضوع کے مطالب کو مختلف جلدوں سے استخراج کرکے ایک جگہ جمع کیاہے پھر اس پر تحقیقی کام کیاہے ۔ اس کتاب کا اردو ترجمہ مولانا سید شاہد جمال رضوی گوپال پوری نے کیا ہے ۔
Read Online Buy online
Google Book Flipkart
Google Play Amazon
Amazon Kindle Snapdeal
GO TO BOOK LIBRARY