آیت

 
آج میں نے تمہارے لئے دین کو کامل کردیا ہے اور اپنی نعمتوں کو تمام کردیاہے اور تمہارے لئے دین اسلام کو پسندیدیدہ بنادیا ہے ۔
مائدہ،آیت ۳
مزید پڑھئے

حدیث

 
امام صادق علیہ السلام: پانچ چیزوں پر اسلام کی بنیاد رکھی گئی ہے: نماز،زکات، حج، روزہ اور ولایت۔پوچھاگیا : ان میں کون سب سے برتر ہے ؟فرمایا:ولایت، کیونکہ وہ ان سب کی کنجی ہے اور ولی ان سب پر دلیل ہے۔
اصول کافی، ج۲ ص ۱۹
مزید پڑھئے

اہداف و مقاصد

غدیر و ولایت ہمارے عقائد و کردار کی بنیاد ہے ، ہماری ثقافت کی شہ رگِ حیات ہے ، ہم اسی سے لو لگائے جیتے آئے ہیں اور اسی پر مرتے رہیںگے ، اس کا سر چشمہ قرآن کی ابد آثار آیات سے ملتا ہے اور اس کی آبیاری مسلسل تیس برس پر مشتمل سیرت رسول نے کی ہے آنحضرت نے اعلان غدیر اور ولایت کی اہمیت و عظمت کے پیش نظر اسے آنے والی نسلوں کو زیادہ سے زیادہ عام کرنے کا خصوصی حکم دیاہے ۔

مزید پڑھئے

جدید کتابیں